مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان کے لیے آزاد جموں وکشمیر اسمبلی میں مختص 12 نشستوں اور حکومتی اداروں کی ملازمتوں میں 25٪ کوٹہ کے خاتمے کا مطالبہ: فوائد ، مضمرات اور حل، عوامی اقتدار اعلیٰ کی بحالی کا فارمولہ۔ تحریر سردار آفتاب خان ایوان سیاست نے دربار غلامی کو سجا رکھا ہے، حریت کی زبان پر پہروں کو بٹھا رکھا ہے، کشمیر کیوں نا میں تجھے ماں کی طرح چاہوں، جس نے برسوں سے میرا بوجھ اٹھا رکھا ہے۔ آج کل آزاد جموں وکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی توسیع اور اس چارٹر آف ڈیمانڈز میں سے ایک اہم نئی ڈیمانڈ، مہاجرین جموں کشمیر مقیم پاکستان کی آزاد کشمیر اسمبلی میں مختص 12 نشستوں کے خاتمے کے مطالبہ کو لے کر عوامی سطح پر خوب بحث مباحثہ ہو رہا ہے۔ ان نشستوں پر خصوصاً 1990 کے بعد منتخب ہونے والے ممبران اسمبلی کے غیر ذمہ دارانہ کرداروعمل اور پاکستانی سیاسی جماعتوں کی آزاد کشمیر میں سیاسی فرنچائزز کے ذریعے حکومتی عدم استحکام ، عوامی استحصال ، ریاستی وسائل کی لوٹ مار اور مہاجرین مقیم پاکستان کی فلاح وبہبود کے لیے م...
A New Dawn for Jammu and Kashmir: Why the UN Must Lead a Multilateral Path to Lasting Peace. By Sardar Aftab Khan London, July 2025 – Seventy ‑ seven years after the first ceasefire drew the line across Jammu & Kashmir, the bitter legacy of partition still haunts its mountain passes and river valleys. Civilians on both sides of the Line of Control live under heavy military shadow, even as hopes for resolution flicker in the chilly night air. It’s time, argues Sardar Aftab Khan of the Jammu Kashmir Council on Foreign Affairs (JKCFA) , to break this cycle—not through bilateral brinksmanship, but by harnessing the full weight of United Nations multilateralism. From Frozen Conflict to Transformative Process Since 1947, conflicts over the former princely state have cost countless lives, displaced families, and bred a siege mentality that stifles voices of moderation. Traditional diplomacy has treated Jammu and Kashmir like a problem to be “settled”—with ceasefires, plebiscit...